Sunday, November 30, 2014
Kitna Asaan hay Pak foj par Tanqeed krna ?
کتنا آسان ھــــــے پاک فوج پر تنقید کرنا ؟؟؟
80 % بجٹ کھاگئی آرمی , کبھی وزات خزانہ کی PDF کاپی بھی دیکھی هـــے بجٹ کی کہ ٹوٹل بجٹ کا کتنــے پرسنٹ فورسز کو دیا جاتا هـــے ؟؟
آرمی کیا کررہی ھــــے 10 لوگ مارے گئے اسلام آباد میں , لیکن یہ نہیں سوچا کہ پولیس کو مزید آپریشن کرنــے اور حکومت کے ہاتھ کس نــے باندھے؟؟ 1999 میں مارشل لاء لگا تو کیوں لگا , سرمشرف کے بارے بولتــے ھو کہ اپنی سیٹ بچانــے کے لیــے لگایا , لیکن یہ بھول جاتــے ہو کہ اسی جہاز میں 180 مسافر اور بھی تھــے جن کی زندگی داؤ پہ لگا دی محترم وزیراعظم صاحب نــے سر مشرف کو راستــے سے ہٹانــے کے لیــے۔ اور سر مشرف کی حکومت کی کارکردگی آن ریکارڈ موجود ھــــے۔
کراچی ائیرپورٹ پہ حملہ ہو تو ایئرپورٹ سیکورٹی فیل , پولیس فیل , بلاؤ SSG کو , پرابلم ختم , اتنی جانیں بچیں , اربوں روپے کا نقصان ھونــے ســے بچا ملک کا۔
سیلاب آگیا , زلزلہ آگیا , ڈیزاسٹر مینیجمنٹ فیل , ریسکیو کے محکمــے فیل , بلاؤ آرمی کو۔
آئی ایس آئی والوں کے بیوی بچــے بھی ھوتــے ہیں. لیکن تم لوگوں کی خاطر اپنا سب کچھ چھوڑ کــے دوسرے ملکوں میں جاکــے پاکستان کے خلاف ہونــے والی سازشوں کی اطلاع دیتــے ھیں , اور جب پکڑے جائیں تو ایسی اذیت ناک موت دی جاتی ھــــے کہ تم سوچ نہیں سکتے , نہ میڈیا پہ کچھ آتا ھــے ان کے بارے , سالوں بعد بوڑھی ماں کے سامنــے کچھ فوجی میڈل لــے کے آتــے ہیں کہ آپکا بیٹا شہید ھوگیا هـــے جوان بہو بیوہ ھو گئی هـــے معصوم بچــے بھی اپنــے باپ کو آخری بار نہیں دیکھ سکــے اسی دوران اسکی فیملی کے لوگ ٹی وی لگاتــے ہیں. تو دیکھتــے ھیں کہ سیاستدان گلا پھاڑ پھاڑ کــے الزامات لگارہے ھیں + میڈیا والوں نــے بھی کسر نہیں چھوڑی جب اسکی فیملی والــے سوشل میڈیا پہ آتــے ہیں تو دیکھتــے ہیں کہ کوئی امریکن آرمی بولتا هـــے , کوئی ناپاک آرمی , ستم ظریفی کہ سر راحیل شریف کو نوازشریف کا پٹھو بولتــے ھیں , اور اسی لمحــے اس شہید کی فیملی سوچ میں پڑجاتی هـــے کہ ان لوگوں کی خاطر ھماری جگرکے ٹکڑے نــے اپنی جان دی؟؟
#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon
#Kaleem_Khan
Shaheed To zinda hain
ہم لڑتـــے ہیں ان ماؤں کے لئــے جن کے آنسو اور دعائیں ہمارے راستــے میں آنــے والــے ہر طوفان کے سامنــے چٹان بن جاتــے ہیں , دشمن سمجهتا هــــے ہم مر گئــے مگر ہم اپنی جان وطن عزیز پہ قربان کرکے زندہ رہتـــے ہیں قوم کے دلوں میں ہمیشہ کے لئــے کہ ہم راہ حق میں ہیں لڑتــــے "ہم کبهی نہیں مرتــــــــے ہیں"
#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon
#Kaleem_Khan
Tuesday, November 25, 2014
ISI - Inter-Services Intelligence (Anonymous Heroes)
Saturday, September 6, 2014
Wednesday, September 3, 2014
Jawan wardi aur kafan apna he acha lgta hay - Major Aziz Bhatti Shaheed
Sunday, August 3, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)