Sunday, June 29, 2014
Friday, June 27, 2014
Sunday, June 22, 2014
Friday, June 13, 2014
Kia Koi Marnay ko Tyar hota hay ? bhala jitna bhi paisa day do ?
کراچی ایئر پورٹ پر حالیہ حملے کے وقت ایک شخص جو اس وقت ایئرپورٹ کے رن وے پر تھا اور جہاز میں موجود تھا۔۔اس کے ساتھ دوسرے بہت سے لوگ جہاز میں پھنسے تھے اتنے میں پاکستان آرمی کے کمانڈوز وہاں پہنچ گئے۔۔۔انھوں نے تمام مسافروں کو اپنے حصار میں جہاز سے باہر نکالا اور اور مسافروں کو اپنے گھیرے میں ایک محفوظ مقام تک لے گئے۔۔۔وہ شخص اپنے احساسات یوں بیان کرتا ہے۔۔
" ہمیں جہاز سے پاکستانی کمانڈوز نے اپنے حصار میں نکالے اور ہمارے چاروں طرف دائرے بنا کر وہ ہمیں محفوظ مقام تک لے گئے۔۔اسی دوران اگر کہیں سے کوئی بم یا گولی آتی تو پہلے کمانڈوز کو لگتی۔۔۔۔"
وہ شخص رونے لگا اور گویا ہوا.
"یہ لوگ ہماری خاطر مرنے کو تیار ہیں۔۔۔کبھی ان کے بے عزتی نہ کرنا نا ہی کسی کو ان کی بے عزتی کرنے دینا۔۔۔یہ تنخواہ کے لیے نہیں ہماری حفاظت کو کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔کیا کوئی مرنے کو تیار ہوتا ہے بھلا جتنا بھی پیسہ دے دو۔۔؟ یہ ہمارے لیے جیتے ہمارے لیے مرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کبھی ان پر کسی کو انگلی اٹھانے نہ دینا۔۔
.#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoonn
Subscribe to:
Posts (Atom)