Sunday, August 3, 2014

Pakistan Army - Leading from the Front


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Aay Nigar e Watan Toun Salamat Rahy


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Jazba


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Aik Ghumnam Spahi


وہ سپاہی جو گولیوں کی بوچھاڑ میں،فرنٹ لائن پہ،سینہ تان کر کھڑا ہوتا ہے۔۔۔۔وہ سِپاہی جو میجرز اور کرنلز کو کوَر دیتا ہے۔۔۔۔وہ سپاہی جو موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اُسے للکارتا ہے۔۔۔۔وہ سپاہی جِسکی ’’وفا‘‘ پہ فتح کا دارومدار ہوتا ہے۔وہ میدان میں جا کر اُلٹے پاؤں پھِر جائے، دُشمن سے مِل جائے،اُس وقت کوئی اُسے روکنے پہ قادِر نہیں ہوتا۔۔۔۔وہ سپاہی جو اعلیٰ حُکام کی طاقت ہوتا ہے۔۔۔۔اور وہ سپاہی جو بِنا کسی نِشانِ حیدر کے گولیوں کے تمغے سجائے چُپ چاپ رُخصت ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
مُجھے اُس ’’گُمنام سپاہی‘‘ سے مُحبت ہے
مُجھے اُس ’’گُمنام سپاہی‘‘ سے مُحبت ہے

#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon


Pakistan Ek Ishq Ek Junoon


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Dost wo jo mushkil main kam aye


سپاہی نے اپنے کمانڈر سے کہا:
جناب میرا دوست میدان جنگ سے نہیں لوٹا،میں اسکو ڈھونڈنے جانا چاہتا ہوں اجازت دیجیئے-
کمانڈر نے کہا:
میں تمھیں وہاں جانے کی اجازت ہر گز نہیں دے سکتا-
کمانڈر نے اپنی بات میں اضافہ کرتے ہوئے کہا کہ میں تمھیں اپنی زندگی کو کسی ایسے شخص کی وجہ سے خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دے سکتا جس کے بارے میں قوی احتمال ہے کہ وہ مارا جاچکا ہے-
کمانڈر کی بات اپنی جگہ درست تھی مگر سپاہی اس سے نا تو قائل ہوا اور نا ہی اس نے کوئی اہمیت دی کہ اس کا میدان جنگ میں جانا اس کی اپنی زندگی کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے،وہاں سے بھاگ کر سیدھا میدان جنگ میں پہنچ گیا،جہاں گھمسان کا رن پڑا ہوا تھا-
گھنٹے بھر کے بعد زخموں سے چور لڑکھڑاتا ہوا،کاندھے پر دوست کی لاش اٹھائے آتا دکھائی دیا تو کمانڈر نے بھاگ کر اس کے کندھے سے لاش اتاری،اسے سہارا دے کر زمین پر بٹھایا،اور تاسف کرتے ہوئے کہا:
میں نے تمھیں کہا تو تھا کہ اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر محض ایک لاش کو تلاش کرنے جانا اس وقت ہرگز دانائی نہیں ہوگی مگر تم نے میری بات نہیں مانی اور دیکھ لو اپنا یہ حشر کروا کے لوٹے ہو-سپاہی نے کراہتے ہوئے مختصرا کہا:
نہیں جناب، جب میں اپنے دوست کے پاس پہنچا تو وہ ابھی بقیدحیات تھا-
اس نے مجھے دیکھتے ہی کہا تھا:
مجھے پورا یقین تھا کہ تم مجھے یوں تنہا مرنے کے لیے نہیں چھوڑو گے،
سپاہی نے لڑکھڑاتی ہوئی زبان کے ساتھ اپنی بات پوری کرتے ہوئے کہا: میں نے اپنی دوست کی آنکھوں میں اپنی مردانگی پر ناز اور دوستی سے وفا کرنا پڑھا تھا جو میرے لئے کافی ہے-

#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Lawaris kon hay ?


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon

Pakistan Army Leading from the front


#Pakistan_Ek_Ishq_Ek_Junoon